Beautiful conversation in poetry

One of the beautiful friend shared beautiful words with me. I would like to share with you and give my words in the same way.

My friend said,

تھی نہ اپنے گناہوں کی ہم کو خبر
دیکھتے رہے آوروں کے عیب و ہنر
پڑی جونہی گناہوں پہ اپنی نظر
تو جہاں بھر میں کوئی برا نہ رہا

My words (I wrote these words, when I was in college),

تلاش کرتا ہو خود میں ایسا جذبہ جسے اندشہ زوال نہ ہو

مگربہت تلاش پر بھی نہ ملا جس پر یہ سوال نہ ہو

I get one importance lesson from one Baba (بابا).

میں اپ سے "ادب" کے بارے میں کچھ کہنا چاہو گا "الف" – الله سے ہے "د" – سے موراد دل ہے اور "ب" سے موراد بسم الله سے ہے

الله دل میں ہو تو سب کام راب کے نام سے شروع ہوتا ہے اسے ادب کہتے ہیں

2 thoughts on “Beautiful conversation in poetry

  1. حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ الله تعالیٰ علیہ کی کافی کا ایک شعر ہے
    فرماتے ہیں

    ساڈے نال سدا توں وس پیا
    وس ہس رس تے دل کھس پیا

    مشکل الفاظ : ١- وس – آباد ، ٢- ہس -ہنستے رہو ، ٣- رس – لطف پہنچا ، ٤- کھس – چھینتا رہ

    ترجمہ : ہمارے ساتھ تو ہمیشہ آباد رہ – ہنستا رہے اور چاشنی دیکھا کر دل چھنتا رہے

    تشریح : علم کے تین درجے ہیں

    ١- علم الیقین
    ٢- عین الیقین
    ٣- حق الیقین

    اب کسی نے کہا یا پڑھا کہ چینی سفید اور میٹھی ہوتی ہے اس کا چینی کے بارے میں جان لینے کے علم کو ہم علم الیقین کہیں گے – پھر اگر اس نے چینی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا مگر چکھا نہیں تو یہ عین الیقین کہیں گے – اگر چکھ لے تو ہم اسے حق الیقین کہتے ہیں

    علم الیقین اور عین الیقین میں مرتد یعنی گمراہ ہونے کا بہت خطرہ ہوتا ہے – ان دونوں حالتوں میں اگر کوئی کہہ دی کہ چینی تلخ ہوتی ہے اور اپنے دلائل سے صرف ان لوگوں کو قائل کرسکتا ہے جنھوں نے چننی کا ذائقہ نہیں چکھا ہوگا – ہزار فلسفی اپنے دلائل سے حق الیقین کی اسٹیج پر پہنچے شخص کے یقین اور اعتقاد کو نہیں بدل سکتے

    اس سے شیطان ہمیشہ مایوس رہتا ہے یا خود مسلمان ہوجاتا ہے –

    اسی لے حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ الله تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں “وس ہس رس تے دل کھس پیا ” تاکہ میرا نفس اور شیطان ہمیشہ مایوس ہو جائیں

    • Beautiful comments… I completely agree with you… Please follow my blog and share your comment(s) on them… It will be valuable for me and everyone…

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s