محبت کا بیج

محبت کا بودا ایک خاص قسم کا ہوتا ہے- اس کا بیج جب زمیں میں بویا جاتا ہے تو موسم کے حل اور زمیں کی سخت اور بیج کی طاقت کی بنیاد پر اس کی زندگی کا فیصلہ ہوتا ہے- یہ بیج یہ تو زمیں سے باہر ہی نہیں آ پتا اور اگر آ بھی جے تو موسم کی تپش کی وجہ سے خشک ہو کر مر جاتا ہے یا پھر اپنے قوت بازو پر پھلتا پھولتا رہتا ہے- اس محبت کے پودے کو اپنا محبوب مل جے تو بہت خوش اور دوسروں کے لیے اسانیں پیدا کرنے والا پودا بن جاتا ہے- جس کے پھل کے انتظار میں سب رہتے ہیں- کہ کب ہمیں اس کے پھل کو دیکھنے اور استفادہ حاصل کرنے کا شرف حاصل ہو گا- دار حقیقت سب لوگ اس جذبے کی پاکیزگی کی خوشی اور اس کے پاکیزہ پھل کے آرزو مند ہوتے ہیں- کیوں کہ اس پاکیزگی میں رب کا عکس دکھائی دیتا ہے- اس سے مراد انسان اپنی ذات کو پاکیزگی کے عکس میں دکھنا چاہتا ہے اور رب کا شکر ادا کرنا چاہتا ہے- ذات کے بہت سارے راز رب نے پاکیزگی کی ذات میں چھپا رکھے ہیں-

اور اگر محبوب نہ ملے اور اپنی طاقت پر محبت کا پودا پھلتا پھولتا رہے تو فلسفہ ، مذہب اور زندگی کے تمام امور پر اعلی اصول وازہ کرنے لگتا ہے- جب کہ مذہب کی تخلیق مکمل ہو چکی اور اب وہ پودہ اس مذہب کی تصدیق اور دلیل بن جاتا ہے- فلسفہ انسان کے لیے ہمیشہ ایک خاص اہمیت کا حمل رہا ہے- اس میں اس کی آنا کا مظاہرہ ہوتا ہے اور آنا کی طاقت کی بینیاد پر اس کا فلسفہ جیت یا ہار جاتا ہے- زندگی کے تمام امور پر اعلی اصول اس پودے کی تربیت اور تعلیم کا مظہر ہوتے ہیں- جس کدار تربیت اچھی ہو گی اتنی مقدار میں تعلیم کے اثرات سامنے اے گے- اور یہ عمل محبت کے پودے کا بہت خوبصورت عمل ہوتا ہے اس کی وجہ دوسروں کی زندگی میں اسانیں پیدا ہوتی ہیں-

محبت ایک خوبصورت پودہ ہے اس کا بیج لگنے نہ دیں اور اگر لگ جائیں تو پھل دینے تک اس کا خاص خیال رکھیں کہ کہی اس کو کوئی نقصان نہ پہنچ جے- محبت نہ کریں اور نہ ہونے دیں مگر محبت کی ٹھنڈی ہوا چلتی رہنی چاہیں-

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s