دور حاضر کے مسائل

آج کل کے دور میں رشتے، زمداریوں اور آزادی کی حقیقت بدل گئی ہے- اس کی وجہ مجودہ دور میں مجود سائنس کی ترقی نہیں بلکہ انسان کا اپنے وجود کی شناخت کھو دینا ہے- وہ کون ہے؟ کس لیے دنیا میں آیا؟ انسانی جذبات کا انسان پر کیا اثر ہوتا ہے؟ معدہ اور روحانیت میں کیا فرق ہے؟ انسان ایک معدی وجود ہے یا کچھ اور بھی اس کے ساتھ مجود ہے؟ یہ تمام سوال اور اس جیسے اور کئ سوالوں کو انسان اپنے علم کی بنیادوں میں سے نکل دیا ہے- جس کے نتیجے میں انسان ہر معملے کو معدی بنیادوں پر پرکھتا ہے اور کسی کی سچائی کی بنیاد بھی معدی تقاضوں پر ہی پرکھتا ہے-

جہاں آج مجودہ دور میں سائنس نے ترقی کے منازل تے کی اسی کدر انسان نے اس ترقی کی وجہ سے بیدا ہونے والے مساحل کو نہیں جانچہ جس کی وجہ سے آج انسانوں میں جنریشن گیپ کی شکایت کچھ عام ہوتی جا رہی ہے- اور شاہد یہ شکایت مجھے بھی ہے- میں آپ سے انسان کے ایسے طرز زندگی پر نظر ڈالنا چاہتا ہوں جس سے انسان ایک اچھی خوشحال زندگی گزار سکتا ہے اور وہ تمام ضرورتیں نقاط کی شکل میں درج ذیل ہیں-

1. بچپمن میں تعلم، خوراک، محبت بزورگوں کی اور کھل کود کے لیے ساتھی-

2. جوانی میں ایک اچھا ہم سفر جو ہر حال میں اور ہر مکام میں ساتھ ہو-

3. بزورگی میں اولاد جو دستہ بازو بن سکے-

یہ تین منازل ہیں جو آسان ہیں اگر ہم ہر منزل کی ضرورت کو وقت پر پورا کرتے جائیں اور کسی پر اپنی مرضی یا آنا مسلط نہ کریں اور آزاد انسان کی طرح ہر ایک کو اپنے انداذ میں جینے دیں- اس آزادی کا ہرگز مطلب نہیں کہ ہم رشتے اور زمداریوں کو بھول جائیں جبکہ انسان کی آزادی اور خوبصورت زندگی کی علامت اس میں ہے کہ ہم وقت کے ساتھ ہونے والی تندیلیئوں کو اپنے اندر اور اپنی زمداریوں اور رشتوں کو بخوبی نبھاتے جائیں- وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں رشتوں اور زمداریوں کی ادیگی کو پورا کرنے کے عمل، انسان کو خوشی اور سکوں اتا کرتی ہے- اس موقعہ پر انسان کے لیے رب کے وجود کی گواہی دینا آسان ہو جاتا ہے-

رب تعالہ ہم کو انسان کے وجود سے آشنائی میں آسانیاں اتا کر دے تاکہ ہم رب کے وجود کو ان معدی آنکھوں سے دیدار کر سکیں- خوشحال رشتے بھی رب کے وجود کا عکس ہوتے ہیں- اور یہی عکس اسلام کا وجود ہے اور رب ہمیں اس عکس کو عکس بند کرنے کی توفیق اتا فرمائی- آمین!

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s