لازوال رشتے کے دشمن

آج میں آپ سے کچھ عام سے موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوں- انسان کی زندگی میں جس قدر دوسری ضروریات کی اہمیت ہے اسی قدر ہمسفر کی ضرورت بھی اہمیت کی حامل ہے- ہم لوگ رشتوں کی افادیت سے آشنائی نہ ہونے کی وجہ سے کچھ ایسے جملے عام طور پر استمال کرتے رہتے ہیں- جو رشتوں میں بگاڑ پیدا کرنے اور اصل حقیقت سے دور رکھنے کا سبب بنتے ہیں-

· شادی فل ٹائم نوکری ہے-
· جس نے شادی کا لڈو کھایا اور پشتایا اور جس نے نہ کھایا اور پشتایا-
· شادی سے بہتر آزادی ہے-
· شادی ایک غلامی کا عمل ہے-

یہ تمام سوچیں ایک کمزور سوچ اور علم کی کمی کو ظاہر کرتی ہے- ان تمام جملوں میں ایک ایسا انسر بھی مجود ہے جو رشتوں کی زمیداریں سے فراگ حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں-

اسلام ہمیں دوسروں کی مدد کرنے اور پیار سے پیش انے کا سبق دیتا ہے- رشتے رب تعالہ کا ایک بہت خوبصورت توفہ ہیں جس سے انسان ایک خوشگوار زندگی کی رہ پر چلتا ہے- جب رشتے خوشگوار ہوں تو رب کا دیدار ضرور ہو جاتا ہے-

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s