خدا کی تلاش آج بھی

رسول الله نے فرمایا: تمھرے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعے کا دن ہے، پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارا درور مجھ پر پیش کیا جاتا ہے-

انسان آج بھی سائنس کی اتنی ترقی کرنے کے باوجود بھی خدا کی تلاش میں ہے- خدا وہ نہیں ہے جس کو ہم پہلہ کلمہ کہتے ہیں اور اس کی کسی بات پر عمل نہیں کرتے- خدا وہ بھی نہیں ہے جو انسان کو بداخلاقی کی تربیت دیتا ہےاور انسان سے پانچہ وقت کی نماز، روزہ، زکات اور حج مانگتا ہے- خدا وہ بھی نہیں ہے جو انسان کو حسد اور منفی سوچ کی تربیت دیتا ہے-

تو یہاں پر سوال پیدا ہوتا ہے کہ خدا کون ہے اور کیا ہے؟ کیا خدا ہے؟

میں خدا کے وجود کی گواہی دیتا ھوں آج اپنے ہوش و حواس میں کہ خدا ایک، اس کا کوئی شریک نہیں، نہ اس کو کسی نے جنا اور نہ اس کو جنا گیا- پس کا ایک محبوب ہے سرورے کائنات رسول الله (محمّد) اور آپ خدا کے آخری رسول الله (محمّد) اور دین مکمل ہو گیا اور تمام انسان کو اشرف قول مخلوکت کے درجے کے لیے تمام بنیادی حقوق اور اصول وضہ کر دیے گے ہیں-

آج ہم اتنی ترقی کے باوجود بھی، کوئی ہے جو خدا پر ایمان رکھتا ہے؟ یقین کریں کوئی نہیں ہے جو خدا پر یقین رکھتا ہو سب نے خدا کو کاروبار بنا رکھا ہے- ہر انسان خدا کا کاروبار کر رہا ہے اور اپنا خدا بیچہ رہا ہے- اب تو انسان کی مارکیٹنگ پر ہے کہ وہ کس خدا کو تمام خداؤں سے زیادہ بڑھا اور طاقتور ثابت کرتا ہے-

جب کہ خدا انسان کو بندگی اتا کرتا ہے اور آزادی اتا کرتا ہے اور کچھ اصول انسان کے لیے خدا کے وجود کی گواہی کے لیے اور ہر انسان کی آزادی کے لیے کچھ حدود وظہ کرتا ہے- درحقیقت آزادی میں ہی خدا کے وجود کا دیدار رکھ دیا گیا ہے- پس آزاد رہیں اور دوسروں کی آزادی میں آسانیاں پیدا کریں-

میں گواہی دیتا ہوں کہ الله تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں محمّد الله کے بندے اور اس کے رسول ہیں

ہم خدا کو اس کے وجود پر دلیل دیتے ھوے خدا کو نہیں تسلیم کرتے بلکہ اس دلیل کو خدا تسلیم کرتے ہے اور ہمارا عمل بھی اس دلیل کے طبعہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہمارے عمل اور فعل میں تضاد پایا جاتا ہے- دلیل کو بنیاد پر خدا کا تصور خطرناک ہے جو کسی وقت بھی دلیل کی بنیاد پر خدا کے وجود کو ختم کرسکتا ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s