عورت کی آزادی

میں ہمیشہ سے آزادی کے لیے آواز بلند کرتا رہا ہوں- مگر آزادی کا اصول بھی واضحہ کرتا رہا ہوں- عورت رب کی ایک خوبصورت تخلیق ہے اس پر کسی کو چیک نہیں ہونا چاہے، کیونکہ رب کی ہر تخلیق کی بہت خوبصورت ہے- رب نے اپنی ہر جاندار تخلیق میں عقل کو جوڑ رکھا ہے- جوکہ اس جاندار کو یہ تو نیکی پر یا بدی پر چلاتا ہے- اسی طرح کچھ اور بھی چیزے ہیں جو انسان کو تباہ کرنے کے لیے کافی ہیں- اس میں آنا سب سے پہلے ہے- عورت میں آنا سب سے زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے مرد کو چاہے کہ عورت کو زیادہ آزادی نہ دے تاکہ وہ گمراہ والا راستہ اختیار نہ کرے اور آنا پرست نہ ہو جاۓ- آنا پرستی شیطان کی عبادت کے برابر ہے-

الله ہم سب کو گمراہیوں سے محفوظ رکھے اور دوسروں کو محفوظ رہنے میں مدد کرتے رہے- امین

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s