زندگی کا مقصد اور دل

انسان کو زندگی گزارنے کے لیے ہمیشہ کسی مظبوط مقصد کی ضرورت رہی ہے تاکہ وہ زندگی بغیر کسی مشکل کے گزار سکے اور اگر مشکل آ جاۓ تو قوت برداشت اس مقصد سے حاصل کر سکے جسکو سبب بنا کر زندگی گزار رہا ہوتا ہے- ایسی لیے ہمیں حکم ہے کہ ہم اپنے عقیدے میں سے اپنے لیے کچھ زندگی کا مقصد قائم کریں جس کا حکم راب کی ذات نے دیا ہے اور صاف واضہ ہے- ان تمام احکامات کو سمجھنے اور عمل کے لیے سیرت رسول صلی اللہ علی رسولہ وسلم کا مطالعہ کریں-

انسان کے لیے زندگی کا مقصد ایک ایندھن کی ماندہ ہوتا ہے- جس کے ساتھ وہ زندگی گزارتا ہے اور طاقت بھی حاصل کرتا ہے تاکہ وہ زمانے کی سردی میں مقصد سے گرمی حاصل کرسکے اور زمانے کی تلخ گرمی میں مقصد سے ٹھنڈک حاصل کرسکے- ایسے مقصد کو گھر میں لانے سے پہلے اپنے گھر یعنی دل میں سے ہر قسم کی برائیوں سے پاک کر لیں تاکہ زندگی کا مقصد کہی آپ سے ناراض نہ ہو جاۓ اور خوشی سے آباد ہو جاۓ-

خاموش مسافر – ٢٠١٤-٠٦-٢٦

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s