زندہ قومیں

اولاد یعنی بچے والدین کے اور قوم کا سرمایہ ہیں- تعلیم بچوں کو ادب اور مستقبل کی مشکلات سے بچنے کے لیے ہے- زندہ قومیں اپنی حفاظت کے لیے یکجہ رہتے ہیں اور کبھی خوف کا شکار نہیں ہوتے اور نہ کسی کو اجازت دیتے ہیں- آج چھبس دنوں کے خوف کے بعد تعلیمی اداروں کا بچوں کے مستقبل کے کام کا آغاز ہو گیا ہے- دیکھنا یہ ہے کہ ہماری حکومت اس خوفزدہ دنوں کو قوم کو یکجہ کرنے کے لیے کیسے استعمال کرتی ہے یا ہماری حکومت کوئی کمزوری دیکھتی ہے؟

خاموش مسافر — ١٢-جنوری-٢٠١٥

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s