خوبصوتی کیا ہے؟

آج میں کسی کفیت میں تھا جس کا مجھے بھی نہیں معلوم تھا مگر دو دوستوں کی بات سے بہت متاثر ہوا- دو دوست اپس میں بات کر رہے تھے اور میں اپنی کیفیت کی جانچ میں مگن تھا-

ایک دوست نے دوسرے دوست کو کہا کہ خوبصورتی سفید رنگ میں نہیں اور سیا رنگ میں بھی نہیں ہے- بلکہ سفیدی میں ہلکی سیا رنگ میں ہے- تم کیا کہتے ہو؟

دوسرے دوست نے انتہائی دلچسب جواب دیا-

دوست! خوبصورتی سفید رنگ میں بھی ہے اور سیا رنگ میں بھی-

میں سوچنے لگا کہ اگلا جملہ ہو گا “دیکھنے والی نظر چاہے” – مگر اگلا جملہ کافی دلچسب تھا-

خوبصورتی ہے کچھ تو خدا کا حکم خوبصورت ہے- اور خوبصورتی اگر خدا کے حکم کے تابے نہیں تو شر ہے، چاہے جتنی بھی خوبصورتی ہو- شر خوبصورت بھی ہوتا ہے جس کی وجہ سے انسان بحق جاتا ہے اور فتنہ فساد کا سبب بنتا ہے- امن اور خوشیاں خدا کے حکم میں ہے کیونکہ اصل خوبصورتی خدا کا حکم ہے-

میں نہیں سمجھ سکا یہ دوست کون ہے؟ بابا؟ یا فلسفی؟ اتنا بڑا سبق سمجھا گیا-

الله ہمیں الله کے حکم کی خوبصورتی حاصل کرنے اور تقسیم کرنے کی توفیق اتا فرماے- امین-

خاموش مسافر – ٢٠١٦-٠٥-١٢
.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s