شعور کیا ہے؟

میں ہمیشہ شعور کو شیر سے تشبہ دیتا رہا ہوں- شیر خود پر جنگل کے قانون کو تاری ہونے نہیں دیتا- اور اپنی زندگی کے فیصلے اپنی منشاہ کے مطابق کرتا ہے- اسی طرح زندگی میں مذہب کی ایک شکل وہ ہے جو رب نے اپنے محبوب کے ذریے بتا دی ہے اور ایک مذہب کی وہ شکل ہے جو دنیا والوں نے بنا رکھی ہے- میں آپ سب سے شیر سے سبق حاصل کرنے کا مشورہ دو گا اور یہ کہنا چاہتا ہوں کہ شیر کی طرح آپ بھی اپنی زندگی میں اچھے برے کی تمیز کرے اور حق اور بد میں تفریق کریں- یہی اصل میں شعور ہے-

یہ آپ کی مرضی ہے کہ “حق شعور” کا استمال کریں یا “نفسی شعور” کا استمال کرے-

خاموش مسافر — ١٩-٠٦-٢٠١٦

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s