وفاداری

میں آپ سے آج مختصر سی بات کرنا چاہتا ہوں- آپ نے زندگی میں بہت سے الفاظ کو سنا ہوگا جس میں سے ایک لفظ “وفاداری” کا ہے- وفاداری انسان میں نہ ہو تو انسان ایک جانور کی شکل اختیار کر لیتا ہے- جس کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ مشکلات مجود ہیں- میں آپ کو ایک مثال سے سمجھنے کی کوششس کرتا ہوں- اگر ایک شخص اپنے والد سے پیار تو کرتا ہے مگر اپنے والد کو نقصان پہنچتا ہے تو والد کا اس سے پیار کرنا تو فطری عمل ہے- مگر اس بچے نے والد کو نقصان پہنچا کر اپنا اعتماد کھودیا ہے- اس عمل سے والد ساری زندگی اپنے آپ کو لعن تان کرتا رہے گا جوکہ ایک والد کے لیے ایک عزیت اور بچے نے اپنی بدقسمتی کو اپنا مقدر بنا لیا ہے- یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے میں آپ کو وفاداری نبھانے کا سبق دینا چاہتا ہوں-

خاموش مسافر — ٢٠١٦-٠٩-٠٤

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s