مقام شر کی مہر

آداب مخلوق نہ ہو تو انسان شیطان کا ساتھی بن جاتا ہے- جب انسان اپنے رشتےداروں کے حق مارتا ہے تو شیطانی وجود کے اعلی مقام پر فائز ہوتا ہے- اور جب انسان اپنے گھر والوں کے حقوق مارتا ہے تو شیطان کی محفل میں اس کا بہت چرچا رہتا ہے- آہستہ آہستہ انسان روح انسانی سے مہروں ہونے لگتا ہے اور شیطان کا روپ اختیار کرتے ہوے مخلوق خدا کی جان اور عزت کو نقصان پہنچانا شروع کر دیتا ہے- پس یہی وہ مقام ہے جس کو مقام شر اور شیطان کا بہت قریبی ساتھی ہونے کی گواہی ہے- یہ مقام، مقام شر اس لے بھی ہے کہ انسان کے دل پر مہر کی تصدیقی عمل ہو گئا- اب انسان جتنی نماز پڑھ لے، روزے رکھ لے، حج کر لے اور زکات دے دے وہ انسان ایک شیطان ہے اور شر ہے-
الله ہم سب کو ان مقامات سے محفوظ رکھے اور حق پر چلنے کی توفیق اتا فرماے- امین!
خاموش مسافر — ٢٠١٦-٠٩-١٠

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s