خوبصوتی کیا ہے؟

Gallery

آج میں کسی کفیت میں تھا جس کا مجھے بھی نہیں معلوم تھا مگر دو دوستوں کی بات سے بہت متاثر ہوا- دو دوست اپس میں بات کر رہے تھے اور میں اپنی کیفیت کی جانچ میں مگن تھا- ایک … Continue reading

مسلمان اور شطان

Gallery

انسان میں شطان کا سب سے بڑا ساتھی انا ہے- اور جو شخص انا کو نہیں مارتا وہ شطان کا ساتھ دے رہا ہوتا ہے- میں آج پھر مسلمان کی پہچان بتانا چاہتا ہوں- ایک مسلمان سے دوسرے مسلمان کی … Continue reading

زندگی کا مقصد اور دل

Gallery

انسان کو زندگی گزارنے کے لیے ہمیشہ کسی مظبوط مقصد کی ضرورت رہی ہے تاکہ وہ زندگی بغیر کسی مشکل کے گزار سکے اور اگر مشکل آ جاۓ تو قوت برداشت اس مقصد سے حاصل کر سکے جسکو سبب بنا … Continue reading

تصوف، عمل، علم

Gallery

تصوف اور دوسرے علموں میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ علم تو پہلے حاصل کیے جاتے ہیں اور پھر ان پر عمل کیا جاتا ہے- اس میں پہلے عمل کیا جاتا ہے اور پھر علم حاصل ہونے لگتا ہے- … Continue reading

خدا کی تلاش آج بھی

Gallery

رسول الله نے فرمایا: تمھرے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعے کا دن ہے، پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارا درور مجھ پر پیش کیا جاتا ہے- … Continue reading

دھوکہ

Gallery

انسان کی زندگی میں بہت سرے عوامل ہیں جو دوسروں کے لیے مشکل کا سبب بن سکتا ہے، ان عوامل میں سے ایک بہت عام عمل دھوکہ ہے- یہ عمل انسان کا ایک اہم ہتیار بھی ہے- انسان اس ہتیار … Continue reading

خوشیاں اور انا

Gallery

آج ہم انسان کی بنیادی ضرورت پر بات کرے گیں- کیا آپ خوشی کے طلب گار ھیں؟ اگر ہاں تو کیا آپ خوشیوں کے درمیان میں اپنی انا کا تاج تو نہیں لے اتے؟ کیا آپ جانتے ہیں خوشی کیا … Continue reading

مقام حق الله ہو

Gallery

مقام حق الله ہو کائنات میں زمانوں مکان ابھی اور بھی ہیں تیرے عشق کے امتحان اور بھی ہیں تو ہی خالق تو ہی مالک، تو ہی محبت تو ہی عشق پس میں ایک نادان تیرا بندہ ہوں، حق الله ہو، … Continue reading