خوبصوتی کیا ہے؟

Gallery

آج میں کسی کفیت میں تھا جس کا مجھے بھی نہیں معلوم تھا مگر دو دوستوں کی بات سے بہت متاثر ہوا- دو دوست اپس میں بات کر رہے تھے اور میں اپنی کیفیت کی جانچ میں مگن تھا- ایک … Continue reading

مسلمان اور شطان

Gallery

انسان میں شطان کا سب سے بڑا ساتھی انا ہے- اور جو شخص انا کو نہیں مارتا وہ شطان کا ساتھ دے رہا ہوتا ہے- میں آج پھر مسلمان کی پہچان بتانا چاہتا ہوں- ایک مسلمان سے دوسرے مسلمان کی … Continue reading

تصوف، عمل، علم

Gallery

تصوف اور دوسرے علموں میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ علم تو پہلے حاصل کیے جاتے ہیں اور پھر ان پر عمل کیا جاتا ہے- اس میں پہلے عمل کیا جاتا ہے اور پھر علم حاصل ہونے لگتا ہے- … Continue reading

خدا کی تلاش آج بھی

Gallery

رسول الله نے فرمایا: تمھرے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعے کا دن ہے، پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارا درور مجھ پر پیش کیا جاتا ہے- … Continue reading

محبت میں تین مقام تصادم کے بھی ہیں

Gallery

محبت میں جہاں انسان سے بہت عجیب حرکات سرزد ہوتی ہیں وہاں موحب کی زندگی میں تین مقام تصادم کے بھی اتے ہیں- جس میں موحب پہلے خود اپنے آپ سے لڑتا ہے کیوں کہ محبوب کا حکم اس کدر … Continue reading

دھوکہ

Gallery

انسان کی زندگی میں بہت سرے عوامل ہیں جو دوسروں کے لیے مشکل کا سبب بن سکتا ہے، ان عوامل میں سے ایک بہت عام عمل دھوکہ ہے- یہ عمل انسان کا ایک اہم ہتیار بھی ہے- انسان اس ہتیار … Continue reading

آج کا میڈیا اور اقبال کی نظر

Gallery

میڈیا مجھ میں ہے طاقت دینا کو بدلنے کا مجھ کو اتی ہے مصوری خداؤں کو بنانے کی میرے سامنے مذہب کیا، عزت نفس کیا مجھ کو تو ہے تمناۓ سروری و دینا اقبال اک فقر سکھاتا ہے صیاد کو … Continue reading