اداس دل اور بے خابی

Gallery

ہر رہ چھوڑ دی جس پر تمہارا ذکر ہوسکے عجب دھمک دل پر پڑھی ہے تیرے جانے سے تم نے کیا زندگی میں موت کا حکم دیا ہے خود سے دور کر کے بے خاب کر دیا مجھ کو جہاں … Continue reading

چاک چاک دامن

Gallery

چاک چاک دامن چھپاتا رہا اپنا دامن اپنوں سے اور دنیا سے کہی میرا چاک چاک دامن آیا نہ ہو جاے سب کو دنیا کی نظر میں میں اک کامیاب مسافر ہوں کیا معلوم انکو، یہ مسافر کتنا زخمی، کتنا … Continue reading