اداس دل اور بے خابی

Gallery

ہر رہ چھوڑ دی جس پر تمہارا ذکر ہوسکے عجب دھمک دل پر پڑھی ہے تیرے جانے سے تم نے کیا زندگی میں موت کا حکم دیا ہے خود سے دور کر کے بے خاب کر دیا مجھ کو جہاں … Continue reading

ساقی کی ملاقات

Gallery

کیسا جام پیلا دیا ہے تو نے آے ساقی ترے حکم پے نظر بھی چھپا لی دنیا سے پلایا تو نے کیسا جام عشق مجھے اے ساقی دعا مانگتا ھوں پس تیری ہی خدا سے پس جبریل سے ملاقات ہو … Continue reading

صبح و شام پس تیرے ہی نام

Gallery

کیا صبح و شام ہوتی ہے، زندگی تمام ہوتی ہے دعا میں پس تیرے ہی نام پے باز اختتام ہوتی ہے کیا الزام نہیں لگے مجھ پر اس رہ پے چلتے ھوے سہ لے سب سینے پر کہ کہی تجھ … Continue reading

خاموش لوگوں کا سفر

Gallery

کل شام کے پچھلے پھر جب کسی میدار میں تھا- ایک SMS میرے موبائل پر آیا- اس میں کسی کی آزاد شاعری تھی- اس میں بھی کسی ہم کلام ہونے کا موقع ملا- میں شاعر کے بارے میں تو نہیں … Continue reading

انسان کا خوف

Gallery

میں آج آپ سے انسان کے خوف پر بات کرنا چاہتا ھوں- مگر اس کے لیے میں ایک ابتباس کا سہارا لوں گا- کسی نے علامہ اقبال سے پوچھا… "عقل کی انتہا کیا ہے…؟" جواب ملا…"حیرت"… پھر پوچھا گیا… "حیرت … Continue reading

نصرت فاتح علی — قوالی

Gallery

لکھ دیا اپنے دار پر کسی نے، اس جگہ پیار کرنا منہ ہے ہم نے کی عرض اے بندہ پرور، کیوں ستم ڈہا رہے ہو مجھ پر بات سن کر ہماری وہ بولے، یہاں تکرار کرنا منہ ہے Audio by … Continue reading

اقبال میرے دل کے قریب

Gallery

گر کبهی خلوت میسر هو تو پوچه اللہ سے قصه ادم کو رنگین کر گیا کس کا لهو! میں کهٹکتا هون دل یزدان مین کانٹے کی طرح تو فقط! اللہ هو اللہ هو اللہ هو! جبریل و ابلیس ~ اقبال … Continue reading

لاله صحرا کے نام

Gallery

لاله صحرا کے نام اے لاله صحرا خود کو تلاش نه کر ایار محفلون مین تو خود مین یکتا، تو خود مین تصور الاهی اے لاله صحرا! نه پوچه دنیا سے خودی کا راذ خودی نهین ملا کرتی، جهان لا … Continue reading