بانجہ رشتے

انسان کی زندگی میں رشتوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے- رشتوں سے انسان ایسی غایبی خوشی حاصل کرتا ہے جس کا کوئی حساب نہیں ہے- انسان اپنی ناہلی اور ذہنی مرضوں کی وجہ سے دوسروں کے لیے بانج رشتیدار کی شکل اختیار کر لیتا ہے- بانجہ پن یہ نہیں ہوتا کہ آپ کچھ پیدہ نہ کر سکے بلکہ بانجہ پن انسان کی سوچ اور کاردار کی ناہلی کا نام ہے- جوکہ معاشرے کے لیے ایک فتنہ اور فساد کے علاوہ کچھ نہیں- میں بانجہ رشتے پر بہت لکھنا چاہتا ہوں مگر ڈرتا ہوں کہ بانجہ رشتےدار بےنقاب نہ ہو جاۓ- دعا ہے کہ الله ہم سب کو ہدایت دے اور دوسروں کے لے بانجہ رشتےدار بننے سے بچاے- امین

خاموش مسافر — ٢٨-٠٨-٢٠١٥

Leave a comment