تصوف، عمل، علم

Gallery

تصوف اور دوسرے علموں میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ علم تو پہلے حاصل کیے جاتے ہیں اور پھر ان پر عمل کیا جاتا ہے- اس میں پہلے عمل کیا جاتا ہے اور پھر علم حاصل ہونے لگتا ہے- … Continue reading